📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 389

Sunan Abi Dawud Hadith 389 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #1 📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) ← 🏷️ باب: کپڑے میں تھوک لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 389 Sunan Abi Dawud 389
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
144: باب الْبُصَاقِ يُصِيبُ الثَّوْبَ
🏷️ باب: کپڑے میں تھوک لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ.
ابونضرہ (منذر بن مالک) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسی میں مل لیا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 389]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ الحديث مرسل وله طريق آخر متصل عند أحمد (3/43 وسنده صحيح)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف: 618، 19492)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة 33 (405)، 39 (417)، سنن النسائی/الطھارة 193 (309)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 61 (1024) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #389
387 388 389 390 391

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#390 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِ...
انس رضی اللہ عنہ نے اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 390]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ