📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (كِتَاب الْأَطْعِمَةِ) 🏷️ باب: باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3798 Sunan Abi Dawud 3798
کتاب #28: کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
30: باب فِي أَكْلِ حَشَرَاتِ الأَرْضِ
باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ، حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا".
تلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہا لیکن میں نے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے متعلق نہیں سنا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3798]
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ملقام: مستور (تق: 6878) أي مجهول الحال ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 135
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2051) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی ملقام مجہول الحال ہیں)
سنن أبي داود • حدیث #3798
3796 3797 3798 3799 3800

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3799 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ الْكَلْبِيُّ أَبُو ثَوْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ح...
نمیلہ کہتے ہیں کہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا آپ سے سیہی ۱؎ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے یہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ