📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 3650

Sunan Abi Dawud Hadith 3650 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #26 📁 کتاب: علم کے مسائل (كِتَاب الْعِلْمِ) ← 🏷️ باب: علم کے لکھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3650 Sunan Abi Dawud 3650
کتاب #26: کتاب: علم کے مسائل
3: باب فِي كِتَابَةِ الْعِلْمِ
🏷️ باب: علم کے لکھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو:" مَا يَكْتُبُوهُ؟" قَالَ:" الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ".
ولید (ولید بن مزید) کہتے ہیں میں نے ابوعمرو (اوزاعی) سے کہا: ”وہ لوگ لکھ دیں“ سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: وہ خطبہ جسے آپ سے اس روز ابوشاہ نے سنا تھا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3650]
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح ¤ أبو عمرو الأوزاعي
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم (2017)، (تحفة الأشراف: 15383) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #3650
3648 3649 3650 3651 3652

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3646 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْ...
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں میں ہر اس حدیث کو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنتا یاد رکھنے کے لیے لکھ ل...
#3647 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ ...
مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے ایک حدیث کے متعلق ...
#3648 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَو...
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ہم لوگ تشہد اور قرآن کے علاوہ کچھ نہیں لکھتے تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3648]
#3649 حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ . ح وحَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب مکہ فتح ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، پھر انہوں نے (ابوہریرہ رضی اللہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ