سنن أبي داود حدیث نمبر: 350
Sunan Abi Dawud 350
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،" فِي غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، قَالَ: قَالَ سَعِيدٌ: غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ".
سعید بن عبدالعزیز سے غسل واغتسل کے بارے میں مروی ہے، ابومسہر کہتے ہیں کہ سعید کا کہنا ہے کہ غسل واغتسل کے معنی ہیں: وہ اپنا سر اور اپنا بدن خوب دھلے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 350]
قال الشيخ الألباني:
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 18691) (صحیح)