سنن أبي داود حدیث نمبر: 349
Sunan Abi Dawud 349
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مَكْحُولًا عَنْ هَذَا الْقَوْلِ: غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ، فَقَالَ:" غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ".
علی بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے مکحول سے اس قول غسل واغتسل کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنا سر اور بدن دھوئے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 349]
قال الشيخ الألباني:
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ:
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 19471) (صحیح)