سنن أبي داود حدیث نمبر: 2806
Sunan Abi Dawud 2806
کتاب #16: کتاب: قربانی کے مسائل
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ؟ قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.
قتادہ کہتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا: اعضب (یا عضباء ) کیا ہے؟ انہوں نے کہا: (جس کی سینگ یا کان) آدھا یا آدھے سے زیادہ ٹوٹا یا کٹا ہوا ہو۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2806]
قال الشيخ الألباني:
مقطوع
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح ¤ رواه النسائي (4382 وسنده صحيح)
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18721) (صحیح)