📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 2504

Sunan Abi Dawud Hadith 2504 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #15 📁 کتاب: جہاد کے مسائل (كِتَاب الْجِهَادِ) ← 🏷️ باب: جہاد نہ کرنے کی مذمت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2504 Sunan Abi Dawud 2504
کتاب #15: کتاب: جہاد کے مسائل
18: باب كَرَاهِيَةِ تَرْكِ الْغَزْوِ
🏷️ باب: جہاد نہ کرنے کی مذمت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں سے اپنے اموال، اپنی جانوں اور زبانوں سے جہاد کرو“۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2504]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن ¤ مشكوة المصابيح (3821) ¤ وله شاھد في المختارة للضياء المقدسي (5/ 36 ح 1642)
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الجھاد 1 (3096)، (تحفة الأشراف: 617)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/124، 153، 251)، سنن الدارمی/الجھاد 38 (2475) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #2504
2502 2503 2504 2505 2506

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2502 حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا و...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مر گیا اور اس نے نہ جہاد کیا اور نہ ہی ...
#2503 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، وَقَرَأْتُهُ عَلَى يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيِّ ، ...
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جہاد نہیں کیا یا کسی جہاد کرنے والے ک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ