سنن أبي داود حدیث نمبر: 1915
Sunan Abi Dawud 1915
کتاب #11: کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
62: باب الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ
باب: عرفات میں منبر پر خطبہ دینے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ، قَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ".
بنی ضمرہ کے ایک آدمی اپنے والد یا اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں منبر پر (خطبہ دیتے) دیکھا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1915]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ رجل من بني ضمرة لم أعرفه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 74
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15700)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/194، 369، 430) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی رَجُلٌ مبہم ہے)