📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام و مسائل (كتاب التطوع) 🏷️ باب: باب: عصر کے پہلے نفل پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1272 Sunan Abi Dawud 1272
کتاب #5: کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام و مسائل
8: باب الصَّلاَةِ قَبْلَ الْعَصْرِ
باب: عصر کے پہلے نفل پڑھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1272]
💡 وضاحت:
۱؎: ترمذی کی روایت میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعتیں نفل پڑھتے تھے، لیکن تشہد کے ذریعہ فصل کرتے تھے اور سلام ایک ہی ہوتا تھا۔
قال الشيخ الألباني: حسن لكن بلفظ أربع ركعات
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده حسن ¤ مشكوة المصابيح (1172) ¤ صححه النووي في رياض الصالحين (1121 بتحقيقي) ولم أر لمضعفه حجةً قويةً
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 10140) (حسن) (لكن بلفظ: ’’أربع ركعات‘‘ كما عند الترمذي في الصلاة 202)
سنن أبي داود • حدیث #1272
1270 1271 1272 1273 1274

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1271 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ تعالیٰ اس ش...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ