📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 95

Shamail al-Tirmidhi Hadith 95 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #13 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا (بَابُ مَا جَاءَ فِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ) ← 🏷️ باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنتے تھے
عربی:
اردو:
🏷️ باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنتے تھے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، نَحْوَهُ
محمد بن یحییٰ نے احمد بن صالح سے، انہوں نے عبداللہ بن وہب سے، سلیمان بن بلال سے، انہوں نے شریک بن عبداللہ بن ابی نمرہ سے مذکورہ حدیث کی مثل روایت کی ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 95]
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج: حسن : سنن ابي داؤد (4226) وسنده حسن
شمائل ترمذی • حدیث #95
93 94 95 96 97

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#94 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ الْبَغْدَادِيُّ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْ...
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگوٹھی اپنے داہنے ہاتھ مبارک میں پہنا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ