📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 38

Shamail al-Tirmidhi Hadith 38 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #5 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بالوں کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي شَيْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کل بال مبارک جو سفید ہوئے)
عربی:
اردو:
🏷️ باب: (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کل بال مبارک جو سفید ہوئے)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ [ص: 56]، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا عَدَدْتُ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِحْيَتِهِ إِلَّا أَرْبَعَ عَ‍شْرَةَ شَعْرَةً بَيْضَاءَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک اور داڑھی مبارک میں صرف چودہ سفید بال شمار کیے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 38]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج: سنده صحيح : احمد ( 165/3) وصرح عبدالرزاق بالسماع عنده، صحيح ابن حبان ( الاحسان: 6260، دوسرا نسخه: 6293)، المختارة للضياء المقدسي (179/5 . 180 ح 1802 . 1804)
شمائل ترمذی • حدیث #38
36 37 38 39 40

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#39 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ع...
سماک بن حرب رحمہ اللہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، ان سے رسول اللہ صلی اللہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ