📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 194

Shamail al-Tirmidhi Hadith 194 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #29 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي قَدَحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کی ساخت
عربی:
اردو:
شمائل ترمذی حدیث نمبر: 194 Shamail al-Tirmidhi 194
کتاب #29: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا بیان
🏷️ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کی ساخت
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: أَخَرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَدَحَ خَشَبٍ غَلِيظًا مُضَبَّبًا بِحَدِيدٍ فَقَالَ: يَا ثَابِتُ، هَذَا قَدَحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہمیں دکھانے کے لیے ایک لکڑی کا مضبوط، موٹا اور لوہے کا پترا چڑھا ہوا پیالہ لے کر آئے اور فرمانے لگے: اے ثابت! یہ پیالہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 194]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده حسن
تخریج: سنده حسن : (شرح السنه 370/11 ح3033 عن الترمذي به.) اس کے راوی حسین بن علی بن اسود العجلی جمہور کے نزدیک موثق ہونے کی وجہ سے حسن الحدیث تھے، لہٰذا یہ سند حسن ہے۔
شمائل ترمذی • حدیث #194
192 193 194 195 196

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#195 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: أَن...
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پیالے میں ہر قسم کا مشروب، پ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ