📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 113

Shamail al-Tirmidhi Hadith 113 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #17 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پگڑی مبارک کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي عِمَامَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: سیاہ پگڑی سنت ہے
عربی:
اردو:
🏷️ باب: سیاہ پگڑی سنت ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ معظمہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اقدس پر ایک سیاہ پگڑی تہی۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 113]
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج: صحيح : سنن ترمذي، ح1735، وقال: حسن صحيح . صحيح مسلم، ح 1358، دارالسلام: 3309
شمائل ترمذی • حدیث #113
111 112 113 114 115

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#114 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ...
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اقدس پر سیاہ عمامہ تھا۔ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ