صحيح مسلم حدیث نمبر: 5730
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2199.3
Sahih Muslim 5730
کتاب #39: سلامتی اور صحت کا بیان
وحدثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
جریر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 5730]