صحيح مسلم حدیث نمبر: 4545
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1742.3
Sahih Muslim 4545
کتاب #32: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي رِوَايَتِهِ مُجْرِيَ السَّحَابِ.
اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر نے ابن عیینہ سے، انہوں نے اسماعیل سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن ابی عمر نے اپنی روایت میں ”بادلوں کو چلانے والے“ کے الفاظ کا اضافہ کیا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4545]