صحيح مسلم حدیث نمبر: 4544
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1742.2
Sahih Muslim 4544
کتاب #32: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ خَالِدٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: هَازِمَ الْأَحْزَابِ، وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهُ اللَّهُمَّ،
وکیع بن جراح نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی۔۔ (آگے) خالد کی حدیث کے مانند ہے، البتہ انہوں نے ”(اے) لشکروں کو شکست دینے والے“ کے الفاظ کہے اور آپ کے فرمان ”اللہم“ کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4544]