صحيح مسلم حدیث نمبر: 3662
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1471.10
Sahih Muslim 3662
کتاب #18: طلاق کے احکام و مسائل
وحدثناه أَبُو الرَّبِيعِ ، وَقُتَيْبَةُ ، قَالَا: حدثنا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: فَسَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُ،
حماد نے ایوب سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی، البتہ انہوں نے کہا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے انہیں حکم دیا (کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ کریں)۔ [صحيح مسلم/حدیث: 3662]