📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 2759

Sahih Muslim Hadith 2759 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #13 📁 روزوں کے احکام و مسائل (كِتَاب الصِّيَامِ) ← 🏷️ باب: رمضان کے بعد ماہ شوال کے چھ روزوں کے استحباب کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 2759 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1164.1 Sahih Muslim 2759
کتاب #13: روزوں کے احکام و مسائل
39: باب اسْتِحْبَابِ صَوْمِ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ اتِّبَاعًا لِرَمَضَانَ:
🏷️ باب: رمضان کے بعد ماہ شوال کے چھ روزوں کے استحباب کا بیان۔
وحدّثنا ابْنُ نُمَيْرٍ. حَدّثَنَا أَبِي. حَدّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُ وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ ثَابِتٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: بِمِثْلِهِ،
عبداللہ بن نمیر نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے خبر دی کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔۔۔ اسی (سابقہ حدیث) کے مانند۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2759]
صحيح مسلم • حدیث #2759
2757 2758 2759 2760 2761

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2758 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ جميعا، عَنْ إِس...
ہمیں اسماعیل بن جعفر نے حدیث سنائی، (کہا:) مجھے سعد بن سعید قیس نے عمر بن ثابت بن حارث خزعجی سے خبر دی، انہوں نے حضرت اب...
#2760 وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ س...
عبداللہ بن مبارک نے سعد بن سعید سے روایت کی، کہا: میں نے عمر بن ثابت سے سنا، کہا: میں نے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے سن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ