صحيح مسلم حدیث نمبر: 2582
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1106.9
Sahih Muslim 2582
کتاب #13: روزوں کے احکام و مسائل
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ الْحَرِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
یحییٰ بن بشر حریری، معاویہ، حضرت یحییٰ بن ابی کثیر رضی اللہ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2582]