صحيح مسلم حدیث نمبر: 1821
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 777.1
Sahih Muslim 1821
کتاب #6: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ".
ایوب نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: ”گھروں میں (نفل) نمازیں پڑھو اور انہیں قبریں نہ بناؤ۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 1821]