صحيح مسلم حدیث نمبر: 1664
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 719.1
Sahih Muslim 1664
کتاب #6: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: يَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّهُ.
شعبہ نے یزید سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی اور یزید نے (ماشاء کے بجائے) مَا شَاءَ اللَّهُ (جتنی اللہ چاہتا) کہا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1664]