📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 1643

Sahih Muslim Hadith 1643 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #6 📁 مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام (كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا) ← 🏷️ باب: امام کی داہنی طرف کھڑا ہونا مستحب ہے۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 1643 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 709.1 Sahih Muslim 1643
کتاب #6: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
8: باب اسْتِحْبَابِ يَمِينِ الإِمَامِ:
🏷️ باب: امام کی داہنی طرف کھڑا ہونا مستحب ہے۔
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ.
وکیع نے مسعر سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی اور انہوں نے يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ (آپ ہماری طرف رخ فرمائیں) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1643]
صحيح مسلم • حدیث #1643
1641 1642 1643 1644 1645

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1642 وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ ع...
ابن ابی زائدہ نے مسعر سے، انہوں نے ثابت بن عبید سے، انہوں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ کے بیٹے (عبید) سے اور انہوں نے حضرت ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ