صحيح مسلم حدیث نمبر: 1613
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 700.3
Sahih Muslim 1613
کتاب #6: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ . ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي كُلُّهُمْ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مُبَارَكٍ، وَابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ثُمَّ تَلَا ابْنُ عُمَرَ: فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ سورة البقرة آية 115 وَقَالَ فِي هَذَا نَزَلَتْ.
ابن مبارک، ابن ابی زائدہ اور ابن نمیر نے اپنے والد کے حوالے سے، سب نے عبدالملک سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث روایت کی اور ان میں سے ابن مبارک اور ابن ابی زائدہ کی روایت میں ہے کہ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے آیت تلاوت کی: فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ (تم جس طرف بھی رخ کرو وہیں اللہ کا چہرہ ہے۔) اور کہا: یہ اسی کے بارے میں اتری ہے۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1613]