صحيح بخاري حدیث نمبر: 6721
Sahih al-Bukhari 6721
کتاب #84: کتاب: قسموں کے کفارہ کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ زَهْدَمٍ، بِهَذَا.
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے، ان سے قاسم نے اور ان سے زہدم نے یہی حدیث بیان کی۔ [صحيح البخاري/حدیث: 6721M]