صحيح بخاري حدیث نمبر: 5919
Sahih al-Bukhari 5919
کتاب #77: کتاب: لباس کے بیان میں
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ بِهَذَا، وَقَالَ:" بِذُؤَابَتِي أَوْ بِرَأْسِي".
ہم سے عمرو بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہم کو ابوبشر نے خبر دی، پھر یہی حدیث نقل کی اس میں یوں ہے کہ میری چوٹی پکڑ کر یا میرا سر پکڑ کر آپ نے مجھے اپنے داہنے جانب کر دیا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 5919M]