صحيح بخاري حدیث نمبر: 5144
Sahih al-Bukhari 5144
کتاب #67: کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان
وَلَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ أَوْ يَتْرُكَ".
اور کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کرے یا چھوڑ دے۔ [صحيح البخاري/حدیث: 5144]