صحيح بخاري حدیث نمبر: 1992
Sahih al-Bukhari 1992
کتاب #30: کتاب: روزے کے مسائل کا بیان
66: بَابُ صَوْمِ يَوْمِ الْفِطْرِ:
باب: عیدالفطر کے دن روزہ رکھنا۔
وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ".
اور صبح اور عصر کے بعد نماز پڑھنے سے (منع فرمایا)۔ [صحيح البخاري/حدیث: 1992]