احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

10: باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ
باب: دعا کرنے والا سب سے پہلے اپنے لیے دعا کرے۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 3385
حدثنا نصر بن عبد الرحمن الكوفي، حدثنا ابو قطن، عن حمزة الزيات، عن ابي إسحاق، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، عن ابي بن كعب، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كان إذا ذكر احدا فدعا له بدا بنفسه ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن غريب صحيح، وابو قطن اسمه عمرو بن الهيثم.
ابی بن کعب رضی الله عنہ سے کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو یاد کر کے اس کے لیے دعا کرتے، تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے پھر اس کے لیے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العلم 44 (122)، والأنبیاء 27 (3400)، وتفسیر (4725)، صحیح مسلم/الفضائل 46 (2380)، سنن ابی داود/ الحروف ح 16 (3984) (تحفة الأشراف: 41) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2258 / التحقيق الثانى)

Share this: