احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

34: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2471
حدثنا حدثنا هارون بن إسحاق الهمداني، حدثنا عبدة، عن هشام بن عروة، عن ابيه، عن عائشة، قالت: " إن كنا آل محمد نمكث شهرا ما نستوقد بنار إن هو إلا الماء والتمر " , قال: هذا حديث صحيح.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ ہم آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ایسے تھے کہ ایک ایک مہینہ چولہا نہیں جلاتے تھے، ہمارا گزر بسر صرف کھجور اور پانی پر ہوتا تھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث صحیح ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الزہد 1 (2972)، سنن ابن ماجہ/الزہد 10 (4144) (تحفة الأشراف: 17065)، وراجع أیضا صحیح البخاری/الھبة 1 (2567)، والرقاق 17 (6458، 65459) (تحفة الأشراف: 17065)، و مسند احمد (6/50، 71، 86) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح مختصر الشمائل (111)

Share this: