احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

74: باب فِي ثَقِيفٍ وَبَنِي حَنِيفَةَ
باب: قبیلہ ثقیف اور بنی حنیفہ کے فضائل و مناقب کا بیان
سنن ترمذي حدیث نمبر: 3942
حدثنا ابو سلمة يحيى بن خلف، حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن عبد الله بن عثمان بن خثيم، عن ابي الزبير، عن جابر، قال: قالوا: يا رسول الله، اخرقتنا نبال ثقيف فادع الله عليهم، قال: " اللهم اهد ثقيفا ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح غريب.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ثقیف کے تیروں نے ہمیں زخمی کر دیا، تو آپ اللہ سے ان کے لیے بد دعا فرمائیں، آپ نے فرمایا: «اللهم اهد ثقيفا» اے اللہ! ثقیف کو ہدایت دے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 2779) (ضعیف) (سند میں ابوالزبیر محمد بن مسلم مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (5986)

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(3942) إسناده ضعيف ¤ أبو الزبير عنعن (تقدم: 10) و رواه عبدالرحمن بن سابط عن جابر به مختصراً (مسند أحمد :343/3) وعبدالرحمن لم يسمع من جابر رضى الله عنه

Share this: