احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

16: باب مَا جَاءَ فِي رَحْمَةِ النَّاسِ
باب: لوگوں پر مہربانی کرنے کا بیان۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 1922
حدثنا محمد بن بشار، حدثنا يحيى بن سعيد، عن إسماعيل بن ابي خالد، حدثنا قيس بن ابي حازم، حدثنا جرير بن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من لا يرحم الناس لا يرحمه الله "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح، قال: وفي الباب عن عبد الرحمن بن عوف، وابي سعيد، وابن عمر، وابي هريرة، وعبد الله بن عمرو.
جریر بن عبداللہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر مہربانی نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر مہربانی نہیں کرے گا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں عبدالرحمٰن بن عوف، ابو سعید خدری، ابن عمر، ابوہریرہ اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التوحید 2 (7376) (وانظر أیضا: الأدب 27 (6013)، صحیح مسلم/الفضائل 15 (2319) (تحفة الأشراف: 3228) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح تخريج مشكلة الفقر (108)

Share this: