احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

22: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 2920
حدثنا حدثنا صالح بن عبد الله، حدثنا حماد بن زيد، عن ابي لبابة، قال: قالت عائشة " كان النبي صلى الله عليه وسلم لا ينام على فراشه حتى يقرا بني إسرائيل، والزمر "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن غريب، وابو لبابة شيخ بصري، قد روى عنه حماد بن زيد غير حديث ويقال اسمه مروان، اخبرني بذلك محمد بن إسماعيل في كتاب التاريخ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب تک سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ الزمر پڑھ نہ لیتے بستر پر سوتے نہ تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
۲- ابولبابہ ایک بصریٰ شیخ ہیں، حماد بن زید نے ان سے کئی حدیثیں روایت کی ہیں، کہا جاتا ہے کہ ان کا نام مروان ہے، یہ بات مجھے محمد بن اسماعیل بخاری نے کتاب التاریخ میں بتائی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة 205 (712)، ویأتي عند المؤلف في الدعوات (برقم 3405) (تحفة الأشراف: 17601) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (641)

Share this: