احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: باب مَا جَاءَ فِي الَّذِي يُحْرِمُ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ أَوْ جُبَّةٌ
باب: جو احرام کی حالت میں کرتا یا جبہ پہنے ہو۔
سنن ترمذي حدیث نمبر: 835
حدثنا قتيبة، حدثنا عبد الله بن إدريس، عن عبد الملك بن ابي سليمان، عن عطاء، عن يعلى بن امية، قال: " راى النبي صلى الله عليه وسلم اعرابيا قد احرم وعليه جبة، فامره ان ينزعها ".
یعلیٰ بن امیہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی کو دیکھا جو احرام کی حالت میں کرتا پہنے ہوئے تھا۔ تو آپ نے اسے حکم دیا کہ وہ اسے اتار دے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الحج 31 (1820)، (4/224)، وانظر الحدیث الآتي (تحفة الأشراف: 11844) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جعرانہ میں تھے تفصیل کے لیے دیکھئیے ابوداؤد المناسک ۳۱، نسائی الحج ۲۹۔

قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1596 - 1599)

Share this: