احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

39: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَةُ الْقُفَّازَيْنِ
باب: محرم عورت کو دستانے پہننے کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2682
اخبرنا سويد بن نصر، قال: انبانا عبد الله بن المبارك، عن موسى بن عقبة، عن نافع، عن ابن عمر، ان رجلا قام فقال: يا رسول الله ماذا تامرنا ان نلبس من الثياب في الإحرام ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تلبسوا القمص، ولا السراويلات، ولا الخفاف، إلا ان يكون رجل له نعلان، فليلبس الخفين اسفل من الكعبين، ولا يلبس شيئا من الثياب مسه الزعفران، ولا الورس، ولا تنتقب المراة الحرام، ولا تلبس القفازين".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! احرام میں آپ ہمیں کون سے کپڑے پہننے کا حکم دیتے ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ قمیص پہنو، نہ پائجامے، نہ موزے، البتہ اگر کسی کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ ایسے موزے پہن لے جو ٹخنوں سے نیچے سے ہوں اور کوئی ایسا کپڑا نہ پہنے جس میں زعفران یا ورس لگا ہو، اور محرمہ عورت نہ نقاب پہنے، اور نہ دستانے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید 13 (1838م)، تعلیقًا، (تحفة الأشراف: 7470) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: