احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

38: بَابُ: التَّسْهِيلِ فِي صِيَامِ يَوْمِ الشَّكِّ
باب: شک کے دن روزہ رکھنے میں نرمی کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2192
اخبرنا عبد الملك بن شعيب بن الليث بن سعد، قال: اخبرني ابي، عن جدي، قال: اخبرني شعيب بن إسحاق، عن الاوزاعي، وابن ابي عروبة , عن يحيى بن ابي كثير، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه كان يقول:"الا لا تقدموا الشهر بيوم او اثنين إلا رجل كان يصوم صياما فليصمه".
ابوہریرہ رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے: سنو! رمضان کے مہینہ سے ایک یا دو روز پہلے روزہ مت رکھو، البتہ جو شخص پہلے سے روزہ رکھتا رہا ہو تو وہ رکھے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2174 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: