احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

41: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ الْمُجَثَّمَةِ
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4443
اخبرنا عمرو بن عثمان، قال: حدثنا بقية، عن بحير، عن خالد، عن جبير بن نفير، عن ابي ثعلبة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تحل المجثمة".
ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «مجثمة‏» حلال نہیں ہے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 4331 (صحیح)

وضاحت: ۱؎: «مجثمة‏» یعنی وہ جانور جس کو باندھ کر نشانہ لگا کر مسلسل تیر مارا جائے یہاں تک کہ وہ مر جائے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: