احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

48: بَابُ: بَيْعِ الْقِلاَدَةِ فِيهَا الْخَرَزُ وَالذَّهَبُ بِالذَّهَبِ
باب: سونا اور نگینے جڑے ہار کو سونے کے بدلے بیچنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4577
اخبرنا قتيبة , قال: حدثنا الليث , عن ابي شجاع سعيد بن يزيد , عن خالد بن ابي عمران , عن حنش الصنعاني , عن فضالة بن عبيد , قال: اشتريت يوم خيبر قلادة فيها ذهب , وخرز باثني عشر دينارا , ففصلتها فوجدت فيها اكثر من اثني عشر دينارا , فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم , فقال:"لا تباع حتى تفصل".
فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ خیبر کے دن میں نے ایک ہار جس میں سونا اور نگینے لگے ہوئے تھے، بارہ دینار میں خریدا، پھر میں نے انہیں الگ کیا تو اس میں لگا ہوا سونا بارہ دینار سے زیادہ کا تھا، اس کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا: جب تک الگ کر لیا جائے اسے نہ بیچا جائے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساقاة 17 (البیوع 38) (1591)، سنن ابی داود/البیوع 13(3352)، سنن الترمذی/البیوع 32 (1255)، (تحفة الأشراف: 11027)، مسند احمد (6/21، 22) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: