احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

11: بَابُ: تَطْوِيلِ الْجُمَّةِ
باب: لمبے بال رکھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5069
اخبرنا احمد بن حرب، قال: حدثنا قاسم، قال: حدثنا سفيان، عن عاصم بن كليب، عن ابيه، عن وائل بن حجر، قال: اتيت النبي صلى الله عليه وسلم ولي جمة، قال:"ذباب", وظننت انه يعنيني، فانطلقت فاخذت من شعري، فقال:"إني لم اعنك , وهذا احسن".
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا، میرے سر پر لمبے بال تھے، آپ نے فرمایا: نحوست ہے، میں سمجھا کہ آپ کی مراد میں ہی ہوں۔ میں گیا اور اپنے بال کتروا دیئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری مراد تم نہیں تھے، ویسے یہ زیادہ اچھا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 5055 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: