احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

16: بَابُ: الأَمْرِ بِإِتْمَامِ الرُّكُوعِ
باب: رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1055
اخبرنا محمد بن عبد الاعلى، قال: حدثنا خالد، قال: حدثنا شعبة، عن قتادة، قال: سمعت انسا يحدث، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"اتموا الركوع والسجود إذا ركعتم وسجدتم".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم رکوع اور سجدہ کرو تو انہیں اچھی طرح کرو۔

تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 1292) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: