احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

73: بَابُ: سَوْقِ الْهَدْىِ
باب: حاجی کا ہدی کو اپنے ساتھ لے جانے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2800
اخبرنا عمران بن يزيد، قال: انبانا شعيب بن إسحاق، قال: انبانا ابن جريج، قال: اخبرني جعفر بن محمد , عن ابيه سمعه يحدث، عن جابر انه سمعه يحدث , ان النبي صلى الله عليه وسلم"ساق هديا في حجه".
جابر رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھ حج میں ہدی لے کر گئے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2620) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: