احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

76: بَابُ: صَوْمِ يَوْمٍ وَإِفْطَارِ يَوْمٍ وَذِكْرِ اخْتِلاَفِ أَلْفَاظِ النَّاقِلِينَ فِي ذَلِكَ لِخَبَرِ عَبْدِ
باب: ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن افطار کرنے کا بیان اور اس سلسلہ میں عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کی حدیث کے رواۃ کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2390
قال وفيما قرا علينا احمد بن منيع , قال: حدثنا هشيم، قال: انبانا حصين، ومغيرة , عن مجاهد، عن عبد الله بن عمرو، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"افضل الصيام صيام داود عليه السلام، كان يصوم يوما ويفطر يوما".
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزوں میں سب سے افضل داود علیہ السلام کے روزے ہیں، وہ ایک دن روزہ رکھتے، اور ایک دن افطار کرتے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم 58 (1978)، وفضائل القرآن34 (5052)، (تحفة الأشراف: 8916)، مسند احمد 2/158، 188، 192، 210 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: