احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

17: بَابُ: بَيْعِ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي
باب: شہری دیہاتی کا مال بیچے یہ کیسا ہے؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 4497
اخبرنا محمد بن بشار , قال: حدثني محمد بن الزبرقان , قال: حدثنا يونس بن عبيد , عن الحسن , عن انس , ان النبي صلى الله عليه وسلم:"نهى ان يبيع حاضر لباد , وإن كان اباه او اخاه".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا سامان بیچے، گرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/البیوع 47 (3440)، (تحفة الأشراف: 525) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: