احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

1: بَابُ: حُبِّ النِّسَاءِ
باب: عورتوں سے پیار و محبت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 3391
اخبرنا الحسين بن عيسى القومسي، قال: حدثنا عفان بن مسلم، قال: حدثنا سلام ابو المنذر، عن ثابت، عن انس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"حبب إلي من الدنيا النساء , والطيب، وجعل قرة عيني في الصلاة".
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کی چیزوں میں سے عورتیں اور خوشبو میرے لیے محبوب بنا دی گئی ہیں اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 435)، مسند احمد (3/128، 199، 285) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: