احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

11: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ فَضْلِ، وَضُوءِ الْمَرْأَةِ،
باب: عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 344
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا ابو داود، قال: حدثنا شعبة، عن عاصم الاحول، قال: سمعت ابا حاجب، قال ابو عبد الرحمن: واسمه سوادة بن عاصم، عن الحكم بن عمرو، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"نهى ان يتوضا الرجل بفضل وضوء المراة".
حکم بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطھارة 40 (82)، سنن الترمذی/فیہ 47 (64)، سنن ابن ماجہ/فیہ 34 (373)، (تحفة الأشراف 3421)، مسند احمد 4/213 و 5/66 (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یہ نہی تحریمی نہیں تنزیہی ہے، (دیکھیں پچھلی حدیث)۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: