احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

112: بَابُ: الشَّهِيدِ
باب: شہید کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2055
اخبرنا إبراهيم بن الحسن، قال: حدثنا حجاج، عن ليث بن سعد، عن معاوية بن صالح، ان صفوان بن عمرو حدثه , عن راشد بن سعد، عن رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، ان رجلا , قال: يا رسول الله , ما بال المؤمنين يفتنون في قبورهم إلا الشهيد، قال:"كفى ببارقة السيوف على راسه فتنة".
ایک صحابی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا بات ہے؟ سبھی اہل ایمان اپنی قبروں میں آزمائے جاتے ہیں، سوائے شہید کے؟ آپ نے فرمایا: اس کے سروں پر چمکتی تلوار کی آزمائش کافی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 15569) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: