احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

47: بَابُ: الْعِلَّةِ الَّتِي مِنْ أَجْلِهَا قِيلَ ذَلِكَ وَذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي حَدِيثِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي ذَلِكَ
باب: حدیث میں محمد بن عبدالرحمٰن پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2259
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا بكر عن عمارة بن غزية، عن محمد بن عبد الرحمن، عن جابر بن عبد الله، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم راى ناسا مجتمعين على رجل , فسال فقالوا: رجل اجهده الصوم , قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ليس من البر الصيام في السفر".
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو ایک شخص کو گھیرے ہوئے دیکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: (کیا بات ہے؟ کیوں لوگ اکٹھا ہیں؟) تو لوگوں نے کہا: ایک شخص ہے جسے روزہ نے نڈھال کر دیا ہے، تو آپ نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی و تقویٰ نہیں ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2590)، مسند احمد 3/352 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: