احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

56: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ كَفِّ الشَّعْرِ، فِي السُّجُودِ
باب: سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1114
اخبرنا حميد بن مسعدة البصري، عن يزيد وهو ابن زريع، قال: حدثنا شعبة، وروح يعني ابن القاسم، عن عمرو بن دينار، عن طاوس، عن ابن عباس، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"امرت ان اسجد على سبعة ولا اكف شعرا ولا ثوبا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں، اور بال اور کپڑے نہ سمیٹوں۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1094، (تحفة الأشراف: 5734) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: