احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

52: بَابُ: النَّهْىِ عَنِ الْخَاتَمِ، فِي السَّبَّابَةِ
باب: شہادت والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5213
اخبرنا محمد بن منصور، قال: حدثنا سفيان، عن عاصم بن كليب، عن ابي بردة، قال: قال علي: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:"يا علي , سل الله الهدى , والسداد , ونهاني ان اجعل الخاتم في هذه، وهذه، واشار يعني بالسبابة، والوسطى".
ابوبردہ کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علی! اللہ سے ہدایت اور میانہ روی طلب کرو، اور آپ نے مجھے روکا کہ انگوٹھی اس میں اور اس میں پہنوں۔ اور اشارہ کیا یعنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کی طرف ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الٔلشراف: 10320) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یہ نہی تنزیہی ہے، یعنی زیادہ بہتر اس کا نہ پہننا ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: