احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

7: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ الاِنْتِفَاعِ، بِجُلُودِ السِّبَاعِ
باب: درندوں کی کھال سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4258
اخبرنا عبيد الله بن سعيد، عن يحيى، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن ابي المليح، عن ابيه، ان النبي صلى الله عليه وسلم:"نهى عن جلود السباع".
ابوالملیح کے والد اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں سے (فائدہ اٹھانے سے) منع فرمایا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/اللباس 43 (4132)، سنن الترمذی/اللباس 32 (1771)، (تحفة الأشراف: 131)، مسند احمد (5/74، 75)، سنن الدارمی/الأضاحي 19 (2026، 2027) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: