احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

33: بَابُ: بَيْعِ الْكَرْمِ بِالزَّبِيبِ
باب: درخت پر لگے انگور کو سوکھے انگور (منقیٰ یا کشمش) سے بیچنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4538
اخبرنا قتيبة , عن مالك , عن نافع , عن ابن عمر رضي الله عنهما , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم:"نهى عن المزابنة , والمزابنة: بيع الثمر بالتمر كيلا , وبيع الكرم بالزبيب كيلا".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مزابنہ سے منع فرمایا، مزانبہ درخت پر لگے کھجور کو توڑے ہوئے کھجور سے ناپ کر بیچنا، اور بیل پر لگے تازہ انگور کو توڑے ہوئے انگور (کشمش) سے ناپ کر بیچنا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع 75 (2171)، 82 (2185)، صحیح مسلم/البیوع 14 (1542)، (تحفة الأشراف: 8360)، موطا امام مالک/البیوع 13(23)، مسند احمد (2/7، 63) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: